Screen Reader Mode Icon
ہم ساؤتھمپٹن ​​کے لوگوں کے اقدامات کا جشن منانے اور ان کی حمایت کرنے والی ایک کمیونٹی موومنٹ ہیں، جو ایسا شہر بنانا چاہتے ہیں جو فطرت سے مالا مال ہو اور جہاں ہر کسی کو کھلی فضا میں تلاش کرنے، کھیلنے اور سیکھنے سے فائدہ ہو۔

ہم چاہتے ہیں کہ ساؤتھمپٹن ایک نیشنل پارک سٹی بنے۔

یہ دیہی نیشنل پارک جیسا نہیں ہے، لیکن اسی طرح نیشنل پارک سٹی ایک نظریے، شراکت داری اور لوگوں کی ایک کمیونٹی پر مشتمل ہے جو رہائش گاہوں، مناظر، کمیونٹیز اور شہری زندگی کی ثقافت کی دیکھ بھال اور بہتری کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔

آپ کے فراہم کردہ جوابات شہر بھر میں پروجیکٹس تیار کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے اور نیشنل پارک سٹی بننے کی ہماری درخواست کی بنیاد بنیں گے۔

مزید معلومات کے لیے براہ کرم www.southampton-national-park.com ملاحظہ کریں

Question Title

* 1. کیا آپ ساؤتھمپٹن کے نیشنل پارک سٹی بننے کے خیال کی حمایت کرتے ہیں، جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے؟

Question Title

* 2. درج ذیل بیانات سے آپ کس قدر متفق ہیں

  قطعی متفق کچھ حد تک متفق نہ متفق نہ غیر متفق کچھ حد تک غیر متفق غیر متفق
مجھے ساؤتھمپٹن میں فطرت سے جڑے ہونے کا احساس ہوتا ہے
ساؤتھمپٹن میں معیاری سرسبز مقامات ہیں جو میری فلاح و بہبود کے لیے اہم ہیں
مجھے معلوم ہے کہ ساؤتھمپٹن کے آبی مقامات تک کیسے جانا ہے
جہاں میں رہتا/رہتی ہوں، وہاں لطف اندوز ہونے والی جسمانی طور پر فعال کھلی فضا میں سرگرمیوں کے اختیارات موجود ہیں
مجھے معلوم ہے کہ اپنے مقامی کمیونٹی مقامات میں شمولیت سے متعلق کس سے بات کرنی ہے
نئے ترقیاتی کاموں میں فطرت اور سرسبز انفراسٹرکچر کو ترجیح دینی چاہیے

Question Title

* 3. آپ کے خیال میں ساؤتھمپٹن نیشنل پارک سٹی کے لیے ان میں سے کون سی ترجیحات ہونی چاہیے؟

  بالکل! ہاں  شائد مکمل نہیں بالکل نہیں
جنگلی حیات میں اضافہ
صاف ستھری ہوا
صحت بخش دریا
درخت
معیاری سرسبز مقامات
عوامی مقامات
فطرت کے ساتھ مثبت تعلقات
صارفین کے لیے فطرت دوست اختیارات اور کاروباری سرگرمیاں
کھلی فضا میں تدریس
کھلی فضا میں کھیل کود
بیرونی سپورٹس
کھلی فضا میں آرٹ/ثقافت
بین نسلی اور بین ثقافتی تبادلے
فعال ٹرانسپورٹ
گروپ میں اشتراک اور رضاکارانہ سرگرمیاں
خوراک اگانا اور اس کا اشتراک
آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے کی کوششیں
سرسبز فن تعمیر
روایتی علم اور مہارتوں کو سراہنا

Question Title

* 4. ساؤتھپٹن شہر سے آپ کا کیا تعلق ہے؟

Question Title

* 6. کون سی چیز آپ کے علاقے میں فطرت سے بہتر طور پر جڑے ہونے کا احساس دلانے میں مدد کرے گی؟
مثال کے طور پر - راہ گزر پر پودے، کمیونٹی کے باغات، جنگلی پھولوں کے کنارے، مزید بینچ، کھلی فضا میں سرگرمیوں کے گروپ وغیرہ۔

Question Title

* 7. اب ہم اس بارے میں کچھ جاننا چاہیں گے کہ ہمارا سروے کون پُر کر رہا/رہی ہے۔
آپ کے لیے جواب دینا ضروری نہیں ہے لیکن یہ ہماری جاننے میں مدد کرے گا کہ ہم مختلف لوگوں تک رسائی کر رہے ہیں۔

آپ کی عمر کتنی ہے؟

Question Title

* 8. آپ کا نسب کیا ہے؟
(براہ کرم تمام قابل اطلاق منتخب کریں۔)

Question Title

* 9. آپ کی صنف کیا ہے؟

Question Title

* 10. کیا آپ درج ذیل میں سے کوئی خصوصیت رکھتے ہیں؟

Question Title

* 11. کیا آپ مزید جاننے یا اپنے کسی جواب سے متعلق ساؤتھمپٹن نیشنل پارک سٹی کی ٹیم کی جانب سے رابطہ کیے جانے میں دلچسپی رکھتے/رکھتی ہیں؟
اگر ایسا ہے تو براہ کرم اپنا نام اور ترجیحی رابطہ تفصیلات فراہم کریں

0 of 11 answered
 

T